واشک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

منگل 9 دسمبر, 2014

واشک(ہمگام نیوز) واشک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عتیق الرحمن کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0