پاکستانی فوج کی بربریت جاری کوہاڈ میں عام لوگوں پر تشدد


تربت(ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز کی بربریت جاری کوہاڈ میں آپریشن متعدد افراد لاپتہ اطلاعات آج الصبح قابض پاکستانی فوج نے تمپ کے علاقے کوہاڈ کو گھیرے میں لیکر عام لوگوں شدید تشدد کرنے کے بعد گھر گھر تلاشی لی لوگوں پر فائرنگ بھی کی گئی جبکہ فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا