پاکستان فضائیہ کا جیٹ طیارہ مستونگ میں گر کر تباہ

بدھ 9 ستمبر, 2015

مستونگ(ہمگام نیوز) آج صبح بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستان فضائی کا جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ فضائیہ نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ہے۔ انکے مطبق جیٹ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0