پسنی حساس ادارے کی ایک گاڑی پر حملہ کیا۔بی ایل ایف

جمعرات 11 دسمبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پسنی کوسٹل ہائی وئے پر حساس ادارے کی ایک ویگو گاڑی پر خود کا ر ہتھیاروں سے حملہ ۳ اہلکار ہلاک ۳ زخمی کیا،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملہ جاری رہیں گے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0