پسنی سے اغواء ہونے والے تین افراد بازیاب

جمعرات 30 جولائی, 2015

پسنی(نمائندہ ہمگام نیوز) بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح پسنی میں ریاستی جبر کچھ عرصے سے زور و شور پر ہے،  ایک  ہفتے کے اندر پاکستانی فورسز نے پسنی کے مختلف مقامات سے کُل سولہ بلوچ فرزند اغواء کیئے تھے۔ اغواء  ہونے والوں میں سے آج تین افراد کو چھوڑ دیا گیا جن میں صابر ولد برات، واہگ ولد دوست دل اور ندیم زیدی شامل ہیں جبکہ دیگر تیرہ افراد تاحال  لاپتہ ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0