پسنی میں کھوسٹ گارڈ کے ایریا میں فائرنگ کردیاکوئٹہ میں فائرنگ ایک زخمی

منگل 23 دسمبر, 2014

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کھوسٹ گارڈ کے ایریا میں دو افراد ہلاک ایک زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد نے کھوسٹ گارڈ کے ایریا میں فائرنگ کردی جس سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے کھوسٹ گارڈ کے عملے نے فوری طور پر لاشیں قبضے میں لیکر کراچی منتقل کردی ہے ۔اختر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق منگل کی رات کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اختر آباد کے علاقے میں سید محمد نعیم ولد محمد امین کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0