پسنی : پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

جمعرات 15 فروری, 2018

گوادر(ہمگام نیوز) پسنی سے قبضہ گیر پاکستان فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گوادر و پسنی کے درمیانی علاقے گورانی میں پاکستانی فورسز نے انور ولد وشدل کے گھر پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو شدید زد خوف کرنے کے بعد انور کو جبری طور پرحراست لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0