پسنی کوسٹل ہائی وے سے ایک لاش برآمد

منگل 21 اکتوبر, 2014

پسنی (ہمگام نیوز)  پسنی کوسٹل ہائی وےسے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے۔

نعش کو شناخت کے لیئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0