پشین کے علاقے خانوزئی سے تین لاشیں برآمد

ہفتہ 1 نومبر, 2014

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)پشین کے علاقے خانوزئی سے تین لاشیں برآمد تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پشین پولیس کو خانوزئی کے علاقے سے تین لاشیں ملی ہے جیسے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا گیا مرنیوالوں کی عمریں 22سے 25سال ہے پولیس ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے اور ان کی لاشیں پشین ہسپتال میں رکھ دی گئی ہے تاہم فوری طور پر تینوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0