پشین کے پہاڑوں سے تین دن پرانی لاش برآمد ،

بدھ 29 جولائی, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )ضلع پشین کے علاقے شیر خان کے پہاڑوں سے تین دن پرانی لاش برآمد ۔تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کے روز ضلع پشین کے علاقے شیر خان کاریز کے پہاڑوں سے3دن پرانی لاش ملی ہے تاہم فوری طورپر اس کی شناخت نہیں ہوسکی لاش کو پشین کے ہسپتال میں شناخت کے لئے رکھ دیا گیا ۔ 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0