پنجگور:کاروباری شخصیت نعیم بڑیچ کی تشدد زدہ لاش برآمد

جمعرات 20 جولائی, 2017

پنجگور(ہمگام نیوز) دالبندین کے ممتاز کاروباری شخصیت حاجی محمد نعیم بڑیچ کی لاش پنجگور سے برآمد تفصیلات کے مطابق دالبندین کے ممتاز کاروباری شخصیت حاجی محمد نعیم ولد محمد اسلم بڑیچ جن کو تین روز قبل مسلح افراد نے دالبندین سے اغواء کیا گیا تھا کل رات پنجگور کے علاقے سمسوری سے انکی تشدد زدہ لاش ملی. حاجی نعیم بڑیچ کی لاش لیویز کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی جو پنجگور سےدالبندین کی طرف روانہ ہو گئے پولیس کے مطابق لاش پر تشدد کی گئی تھی اور سگریٹ کے نشانات اور تشدد کے نشانات تھے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0