پنجگور۔ پاکستانی فورسز کا منظور بلوچ کے گھر پہ چھاپہ

بدھ 26 نومبر, 2014

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے خدا بادان میں پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ نے منظور بلوچ کے گھر پہ چھاپہ مار کر وہاں خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ گھر سے قیمتی سامان بھی چوری کرکے لے گئے ،
واضح رہے کہ پنجگور سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں پاکستانی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں روز بروز زور پکڑتے جارہے ہیں جس کی بناء پہ کئی علاقوں سے لوگ دیگر شہروں مین نقل مکانی پہ مجبور ہورہے ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0