پنجگور سوردو میں مسلح افراد کا نجی اسکول میں لوٹ مار

منگل 9 دسمبر, 2014

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور سوردو میں مسلح افراد کا نجی اسکول پر دھاوا اسٹاف کو یر غمال بنا کر نقدی،موبائل فون، لپ ٹاپ اور ایک عدد موٹر سائیکل لے گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نجی اسکول دی بولان اکیڈمی پر دھاوا بول کر اسٹاف کو یر غمال بنایا اور ان سے ہزاروں روپے نقدی موبائل فون لپ ٹاپ اور ایک عدد موٹر سائےکل چھین کر لے گئے اسکول انتظامیہ کے مطابق مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر آئے تھے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0