پنجگور سے کئی دن پرانی ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

بدھ 15 جولائی, 2015

پنجگور (ہمگام نیوز )) پنجگور کے علاقے تسپ سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ نوک آباد سے کئی دن پرانی مسخ شدہ لاش برآمد ہواہے پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق لاش ناقابل شناخت ہے جسکی صرف ہڈیاں باقی رہ گئی ہیں ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0