پنجگور میں آپریشن: دو افراد جانبحق، بارہ لاپتہ

ہفتہ 5 ستمبر, 2015

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ضلع پنجگور کے علاقے ناگ میں ایف سی کا آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے ناگ میں ایف کے آپریشن کے دوران دو بلوچ جانبحق جبکہ بارہ افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0