پنجگور میں دھماکہ،پانچ افراد ہلاک

ہفتہ 29 جولائی, 2017

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور میں مغربی بلوچستان کے قریب بارودی مواد کے دھماکے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 4زخمی.زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پنجگور کے علاقے چیدگی میں بارودی مواد کا دھماکہ ہواجس میں 5 افراد ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0