پنجگور میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، تین اہلکار زخمی

اتوار 30 نومبر, 2014

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے وشاپ سریکوران میں ایف ڈبلیو او کی گاڈی کے قریب دھماکہ تین اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشاپ سریکوران میں عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کی گاڈی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں تین اہلکار جن کے نام افضل ،محمد دین اور فاروق بتائے جاتے ہیں زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق زخمیوں کو نجی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی گئی دھماکہ سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول ڈوائس سے کیا گیا اورواقع کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0