پنجگور میں مسلح افراد کا پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ

بدھ 6 دسمبر, 2017

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور میں مسلح افراد کا ایف سی چوکی پر حملہ ہلاکتوں کا خدشہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پنجگور کے علاقہ سرادُک میں نامعلوم افراد کی طرف ایف سی چوکی پر جدید خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا تھا دوراں حملہ دونوں طرف سے شدید فائرنگ کی گئی چوکی میں موجود ایف سی اہلکاروں کی ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0