پنجگور میں پاکستانی فورسز پر راکٹ حملہ

جمعہ 18 ستمبر, 2015

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور پروم کے علاقے میں قابض فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے اور فائرنگ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم افراد نے پنجگور کے علاقے پروم میں واقع قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر دو راکٹ فائر کئے اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔  سرکاری زرائع کے مطابق فائر کئے جانے والے راکٹ سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0