پنجگور و ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فوج پر حملہ

اتوار 14 جنوری, 2018

پنجگور/ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں لیویز چوکی کے قریب دھماکہ، پنجگور میں فورسز کی چوکی پر راکٹ حملہ، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں مرو اور پھلاوغ روڈ پر واقعی لیویز کی چوکی نمبر 2 کے قریب دھماکہ ہوا ہے دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سے ایف سی اور لیویز کی ایک کانوائے گزر رہی تھے جبکہ پنجگور کے علاقے پروم میں ایف سی کی چوکی پر مسلح افراد نے نامعلوم سمت سے متعدد راکٹ داغے ہے جو کے چوکی کے اندر گر کر دھماکوں سے پھٹ گئے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0