پنجگور کے علاقے تسپ میں ڈی پی او کے اسکواڈ پر فائرنگ

پیر 1 دسمبر, 2014

 پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کا ڈی پی او کے اسکواڈ پر فائرنگ ایک اہلکارزخمی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اپنی اسکواڈ کے ہمراہ تسپ کے مقام پر معمول گشت پر تھے کہ اسٹار چوک پر نامعلو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے ڈی پی او پنجگور ڈاکٹر سمیع اللہ محفوظ رہے تاہم ان کا ایک گن مین  پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0