چمن میں پولیس گاڑی پر دستی بمب سے حملہ

بدھ 17 جنوری, 2018

ہمگام نیوز۔: چمن میں پولیس گاڑی پر دستی بمب سے حملہ ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ پریس کلب کے باہر کھڑی گاڑی کے قریب ہوا ہے جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں اور پولیس روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ مقامی پولیس نے تمام علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔اس حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0