چودہ اگست کی تقریب پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، بلوچ لبریشن آرمی

جمعہ 14 اگست, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ گذشتہ روز حب چوکی میں چودہ اگست کی تقریب منعقد کرنے والے سکولوں اور رکھنی فورٹ منڈو میں قابض پاکستان کی تقریب پہ ہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا ، ان دونوں حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے اور ساتھ ہی ہم قابض ریاست پہ واضح کرتے ہیں کہ وہ اپنی قبضہ گریت کودوام دینے کےلئے بلوچ قومی شناخت کو ختم کرنے کےلئے جو حربے استعمال کررہا ہے اس کو بلوچ قومی قوت سے ناکام بنا دیں گے۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری جدوجہد ایک آزاد اور ایک پرامن بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0