چھترکے علاقے سے تبلیغی جماعت کے 3افراد اغواء

پیر 8 دسمبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز)چھترکے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے تبلیغی جماعت کے 3افراد کو اغواءکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کوچھتر کے علاقے سے نامعلوم افراد نے آزاد کشمیر سے تبلیغ کیلئے آنے والے 3افراد سلیم احمد،ناصراحمد اور سہیل احمد کو اغواءکرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0