ڈیرہ بگٹی، سنگسیلہ سے لاش برآمد

منگل 1 ستمبر, 2015

کو ئٹہ(ہمگا م نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علا قے سنگسیلاکے پہا ڑی علا قے سے لیو یز کو ایک شخص کی لا ش ملی تفصیلا ت کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے سنگسیلا کے پہا ڑی علا قے سے لیو یز کو دوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لے کر ہسپتال کے مردہ خانے میں شناخت کیلئے رکھو ادی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0