ڈیرہ بگٹی:باردوی سرنگ کا دھماکہ ایک بچہ جاں بحق

جمعہ 15 ستمبر, 2017

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ بچہ جاں بحق ،لیویز کے مطابق جمعہ کی صبح ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں 10سالہ امین نے نا لے میں پڑی با رودی سرنگ ہاتھ میں اٹھا نے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں دھماکے سے امین موقع پر جاں بحق ہوگیا ،لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0