ڈیرہ بگٹی میں ایک شخص اغواء

جمعرات 9 جولائی, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو اغواء کرکے لے گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم مسلح افراد ایک شخص نہالو کو اسکے گھر سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ،تاہم تاحال یہ معلوم نہ ہو سکا کہ اغوا کرنے والے کون تھے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0