ڈیرہ بگٹی میں گیس ویل پر کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر حملہ

ہفتہ 20 ستمبر, 2014

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں سوری کنڈغ کے مقام پر ئنے گیس ویل پر کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا راکٹ لگنے سے کیمپ میں موجود بیشتر مشنیری تباہ ہوا کیمپ کی حفاظت پر مامور فورسز کے چوکی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار ہلا ک ہو ا کمپنی میں کام کرنے والے بلوچوں کو خبر دار کرتے ہیں وہ بلوچ قومی وسائل کی لوٹ گھسوٹ میں ریاست کے ہاتھ مضوظ نہ کرے اور فوری طور پر کام چھوڑ کر چلے جائے بصورت دیگر اپنے نقصانات کے زمہ دار خود ہونگے ۔ 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0