ڈیرہ بگٹی میں 8انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے اڑا دیا

پیر 15 دسمبر, 2014

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں نامعلوم افراد نے 8انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب ڈیرہ بگٹی علاقے کے علاقے زین لوٹی میں نامعلوم افراد نے 8انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے علاقے میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0