کراچی : چینی انجینئروں پر حملہ : ایس آراے نے ذمہ داری قبول کرلی

منگل 11 جولائی, 2017

کراچی ( ہمگام نیوز) کراچی میں چینی انجینئرز پر بم حملہ ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹیل ٹاؤن کے قریب سی پیک منصوبے پر کام کرنیوالے چینی انجینئرز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ، جس دو افراد زخمی ہوئیں ، جبکہ دوسری جانب سندھ کی آزادی کیلئے برسرپیکار مسلح تنظیم سندھو دیش ریولوشنری آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0