کوئٹہ، بم دھماکے اور فائرنگ ،4 افراد ہلاک،12 زخمی

بدھ 1 اکتوبر, 2014

ہمگام نیوز۔
کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے لانگو آباد میں ایک آباد کار کی دکان پہ دستی بم سے حملہ کیا جس سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جبکہ دوسر واقعہ سریاب میں پیش آیا جہاں ایک دکان پہ فائرنگ سے ایک شخص موقع پہ ہلاگ ہوگیا، جبکہ ایک اور واقعہ میں کاسی روڈ پہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا      ا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0