کوئٹہ، سریاب روڈ پر فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی جانبحق

بدھ 2 ستمبر, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سریاب روڈ پر فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جانبحق، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے سابق ڈی آئی جی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوئے، انھیں زخمی حالت میں ہسپتال لیجارہے تھے مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڈ گئے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0