کوئٹہ:میزان چوک کے قریب دھماکا،متعدد زخمی

جمعرات 8 جنوری, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے میزان چوک پہ دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ۔

زخمیوں کو  فوری طور پہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0