کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

جمعرات 4 دسمبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔

ایک سینیئر پولیس افسر  کے مطابق بم ایک سوزوکی میں نصب کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوئے۔

واقعہ میں زخمی افراد کوسول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0