کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والا نوجوان جبارمینگل بازیاب

جمعرات 16 جولائی, 2015

نوشکی(ہمگام نیوز) پانچ ماہ قبل کوئیٹہ سے لاپتہ ہونے والا نوشکی کا نوجوان جبار مینگل گزشتہ روز بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ماہ قبل نوشکی کا نوجوان جبار مینگل کوئیٹہ سے لاپتہ ہوگیاتھا جو گزشتہ شب باحفاظت بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیاانکی رہائی سے اہل خانہ اور خاندان کے افراد میں خوشی کی لہر دوڑھ گئی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0