کوئٹہ سے ڈاکٹر منوج کمار اغوا

منگل 2 دسمبر, 2014

کوئٹہ کے علاقے گیلانی روڈ سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواءکرکے لے گئے
کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے بارونق علاقے گیلانی روڈ سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواءکرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو گیلانی روڈ نزد انڈسٹریل ایریا سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواءکرکے لے گئے پولیس ذرائع کے مطابق ان کی گاڑی گیلانی روڈ سے برآمد کرلی گئی ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0