کوئٹہ: صدر تھانے کے علاقے سے 18سالہ نوجوان کی لاش برآمد

بدھ 7 جنوری, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)صدر تھانے کے علاقے سے پولیس کو 18سالہ نوجوان کی لاش ملی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی تفصیلات کے مطابق بدھ کو تھانہ صدر کے عملے کو دوران گشت ایک 18سالہ نوجوان کی لاش ملی جیسے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص ازبک بتایا جاتا ہے تاہم فوری طور پر اس کا نام معلوم نہ ہوسکا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0