کوئٹہ: مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد قتل

ہفتہ 15 نومبر, 2014

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ مستونگ روڈ پر شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو کوئٹہ مستونگ روڈ پر شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد جو جدید اسلحہ سے لیس تھے فائرنگ کرکے دو افراد شکاری محمد رفیق اور محمد اقبال ولد دینار خان کو قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا مزید تحقیقات جاری ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0