کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

منگل 28 جولائی, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پرکلی فیروز آباد میں نامعلوم افراد فائرنگ کر کے فرار ہو گئے، فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0