کوئٹہ وتمپ میں فائرنگ ،دو افراد ہلاک ایک زخمی

جمعہ 5 جنوری, 2018

کوئٹہ(ہمگام نیوز )ہزارگنجی کےعلاقےمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی، تفصیلات کے مطابق
‏کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ابراہیم ولد رحیم قوم ہزارہ جاں بحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آکرقلی کاکام کرنےوالا مزدورظریف خان بھی زخمی ہوا جن کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جبکہ تمپ کے علاقے فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے پلاآباد میں گزشتہ شپ نامعلوم مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے ظریف ولد اسمائیل کو ہلاک کیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0