کوئٹہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پہ حملہ

بدھ 17 ستمبر, 2014

کوئٹہ–ہمگام نیوز–

کوئٹہ کے علاقے جوئنٹ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجےمیں گاڈی کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز جوائنٹ روڈ بینظر پل کے قریب نصب دھماکہ خیز مواد اس وقت زوردار دھماکہ سے پھٹا جب ایف سی کی گاڑی گزر رہئ تھی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان ہوا۔ْ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے دھماکے میں دو کلو بارودی مواد استعمال ہوا تھا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0