کوئٹہ :گیس لیکیج سے دھماکہ،4افراد زخمی

بدھ 11 اکتوبر, 2017

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہو گیا ،دھماکے کے باعث 4افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ میں پیش آیا جہاں گیس کی لیکیج کے باعث دھماکہ ہو گیا۔دھماکے باعث آگ لگ گئی ۔ آگ سے 4افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0