کولواہ :پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ

منگل 16 جنوری, 2018

تربت (ہمگام نیوز)کولواہ میں مسلح افراد کا پاکستانی آرمی کےقافلے ہر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

ذرائع کے مطابق آج شام مسلح افراد کا کیچ کے علاقے کولواہ کڈ ہوٹل مادگ ء ڈور کورکے مقام پرریگولر آرمی کے قافلے پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں پاکستانی فوج کو جانی ومالی نقصان کی اطلاع

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0