کوہستان مری: پاکستان فضائیہ کی بلوچ آبادیوں پہ بمباری

جمعرات 23 اکتوبر, 2014

کوہلو(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق
آج صبح سے پاکستان آرمی  کی جنگی طیاروں نے کوہستان مری کے مختلف علاقوں پہ بمباری کی
قابض دشمن فضائیہ کے طرف سے کی گئی وحشیانہ بمباری سے ہلاکتوں کی اطلاعات بهی ہیں جن میں معصوم بچے اور خواتین شامل ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0