کیچ، مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

اتوار 26 جولائی, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ضلع کیچ مسلح افراد کا لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ ملزمان نے لیویز چیک پوسٹ کونزر آتش کردیا۔ تفصیلا ت کیمطابق اتوار کی رات کو ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد جو جدید اسلحہ سے لیس تھے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا اور جاتے ہوئے لیویز چیک پوسٹ کو آگ لگا دی اور موٹر سائیکل ساتھ لے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقع اطلاع ملتے ہی لیویز اور دیگر اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0