گوادر:دھماکہ سےسی پیک روٹ کا اہم پل تباہ

منگل 10 اکتوبر, 2017

گوادر (ہمگام نیوز)گوادر کے علاقے کلانچ میں سی پیک روڑ پر واقع پل کو نامعلوم مسلح افراد نے بم دھماکے سے تباہ کردیا
اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے شم کلانچ میں سی پیک روڑ پر واقع پل کو نامعلوم مسلح افراد نے بم دھماکے سے تباہ کردیا ۔دھماکہ ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا،پل کےتباہ ہونے بعد ہر طرح کی گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہوگیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0