گوادر:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک طالب علم اغواء

جمعہ 10 نومبر, 2017

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر کے علاقے پاکستانی فوج نے ایک طالب علم کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا اطلات کے مطابق گزشتہ شپ قابض پاکستانی فوج نے گوادر کے علاقے ٹی ٹی سی کالونی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر کمسن طالب علم سمیع اللہ ولد رحیم بخش کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو گوادر کے علاقے ٹی ٹی سی کالونی کا رہائشی ہیں

 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0