گوادر:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ طالب علم اغواء

جمعہ 13 اکتوبر, 2017

گوادر(ہمگام نیوز) گوادر پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ طالب علم کو حراست بعد لاپتہ کردیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گیارہ اکتوبر کی رات کو پاکستانی فورسز نے گوادر کے شہر فقیر کالونی میں ایک گھر پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو حراساں کرنے کے ساتھ گھر میں موجود قیمتی اشیاء کو لوٹا اور وہاں موجود ایک بلوچ طالب علم فدا ولد رحیم بخش کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0