گوادر:کمسن سلمان بشیر فوج کے ہاتھوں اغواء

ہفتہ 20 جنوری, 2018

گوادر(ہمگام نیوز ) گوادر میں گزشتہ روز کمسن سلمان بازیاب نہ ہوسکا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر میں پاکستانی انٹلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے گوادر میں ایک گھر پر دوا بول کر کمسن سلمان بشیر نامی بلوچ نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو تاحال ابھی تک بازیاب نہیں ہوسکا جو تمپ کے علاقے گومازی کا رہائشی ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0