گوادر میں فائرنگ سے زاہد آسکانی بلوچ شہید

جمعرات 4 دسمبر, 2014

گوادر(ہمگام نیوز)  گوادر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زاہد آسکانی بلوچ کو شہید کردیا۔

زاہد بلوچ نے گوادر میں (اوسس اسکول سسٹم ) کی بنیاد رکھی تھی اوربلوچستان میں تعلیم کی روشنی پھیلانے میں ہر جگہ پیش پیش تھے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0